ابنا: اخبار کے مطابق یورپی یونین کے بعض وزراء خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب علی اکبر صالحی کے ساتھ رابطہ برقرار کیا ہے تاکہ ایران اور یورپی یونین کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کو کم کیا جاسکے واضح رہے کہ یورپی یونین نے حال ہی میں ایران کے تیل کو 6 ماہ کے بعد خریدنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا لیکن ایران نے دھمکی دی کہ وہ 6 ماہ بعد نہیں بلکہ آج ہی یورپی ممالک کو تیل کی فراہمی بند کررہا ہے جس کے بعد یورپی ممالک میں کھلبلی پیدا ہو گئی ہے۔ ........
/169